• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت امام حسینؓ حق وصداقت کے علمبردار صبر و استقامت کے پیکر تھے، شاداب نقشبندی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ حق وصداقت کے علمبردارصبر و استقامت پیکر تھے، سانحہ کربلا حق وباطل کا معرکہ تھا حق کامیاب اور باطل ہمیشہ کے لئے مٹ گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید