• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں، مزید سات میٹرز منقطع

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں، مزید سات میٹر منقطع، چھ ایکسٹینشنز اتروا دیں، سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس نے کارروائیاں کرتے ہوئےنان بلنگ، ٹیمپرنگ اور ایک سے زائد گھروں میں گیس دینے پر مزید سات میٹرز منقطع کر دیے جب کہ چھ ایکسٹینشنز اتروا دیں۔
ملتان سے مزید