کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہنگی بجلی، کمرتوڑ مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں اتوار کو کراچی تا کشمور سندھ بھر میں بھی ڈسٹرکٹ پریس کلب پر دھرنے اور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔