• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کونسل راولپنڈی کا 7 ارب 84 کروڑ روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) ضلع کونسل راولپنڈی کا مالی سال 025-2024 کیلئے 7 ارب 84 کروڑ روپے کا بجٹ منظور کیا گیا ہے۔ آمدن کا تخمینہ 2 ارب 40 کروڑ روپےرکھا گیا ہے۔بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اور دفتری اخراجات کے لئے 77 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ نئی ترقیاتی سکیموں کی مد میں 3 ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔جاری ومرمتی کاموں کی مد میں 1 ارب 80 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید