ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی اپیل پر پورے پاکستان میں مہنگاہی کے خلاف احتجاج کیا گیا ٹنڈوالہ یار میں لیاقت گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے مہنگاہی اور فارم 47کی پیداوار حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا مہنگائی اور بجلی گیس کے بلوں نے لوگوں کو خود کشیاں پر مجبور کر دیا ہے جماعت اسلامی پاکستان نے حق دو تحریک کا آغاز کردیا ہےجماعت اسلامی پاکستان کی 25کروڑ عوام کے حقوق کا تحفظ کرگی حافظ نعیم الرحمن انشاء اللہ 26جولائی کواسلام آباد میں دھرنا دے گے اور جب نہیں اٹھیں گے جب تک اپنے مطالبات منوالیتے مہنگاہی نواز شریف زرداری پی ٹی آئی کا مسلہ نہیں ہے فارم 47کی پیداوار آور بروکریسی مراعات یافتہ طبقے ہیں اور عوام کاخون چوس رہے ہیں احتجاج سے عبد القدوس احمد انی ناہب قیم جماعت اسلامی سندھ امیر جماعت اسلامی ٹنڈوالہ یار آصف یاسین جنرل سیکرٹری راؤ جاوید علی امیر جماعت اسلامی ضلع ٹنڈوالہ یار دیدارِ حسین بیرانی ناہب امیر ضلع حاجی شفیق ضلعی جنرل سیکرٹری عاشق حسین نے خطاب کیا۔