کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں طوفان بیرل کے 1ہفتے بعد بھی لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے سمندری طوفان بیرل کے بعد بجلی ابھی تک غائب ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تقریباً 3لاکھ رہائشی شدید گرمی میں بجلی سے محروم ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گرمی سے اب تک 3 اموات ہو چکی ہیں۔