• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ادارہ برائے امراض قلب سے کروڑوں کی دوائیں چوری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے امراض قلب سے کروڑوں کی ادویات کی مبینہ چوری کا انکشاف ہوا ہے جس پر اسپتال انتظامیہ نے شعبہ فارمیسی کے سربراہ جبران بن یوسف کو معطل کر تے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔ ایک جانب اسپتال میں ادویات کا بحران ہے اور پرانی انتظامیہ کی جانب سے چھوڑا گیامالی خسارہ ختم نہیں ہو سکاوہیںدوسری جانب اسپتال سے ادویات چوری کا سلسلہ جاری ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید