• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم عاشورہ کو پرامن رکھنے پرانتظامیہ اور علماء کے شکرگزار ہیں، چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالہ عبدالرحیم نے محرم الحرام میں کراچی سمیت پورے سندھ میں امن وامان کی صورتحال کو برقراررکھنے پر سندھ حکومت، سندھ پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم عاشورہ کو پرامن رکھنے پر ہر افسر و اہلکار اور تمام علما ء کرام کے شکرگزار ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید