• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر پشاور ڈویژن، انتظامیہ پولیس علما کرام، ور ریسیکیو کو خراج تحسین،حاجی زبیرعلی

پشاور ( وقائع نگار) میئر پشاورحاجی زبیرعلی نے محرم الحرام اختتا م پذیر ہونے پر پشاور میں امن وامان کی فضا برقرار رکھنے کے حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن ضلعی انتظامیہ پولیس علما کرام، تاجروں، سول سوسائٹی، ریسیکیو 1122 سوئی گیس واپڈا ڈبلیو ایس ایس پی کیپٹل میٹروپولیٹن اور دیگر محکموں کے افسران اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ ان اداروں کی افسران اور سٹاف کی دن رات کی محنت کے بدولت محرم الحرا م کے دس روز بخیر وخیریت گزر گئے
پشاور سے مزید