• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر، جھگڑے میں نوجوان جاں بحق، مومن آباد تھانے میں دو پولیس اہلکار مبینہ طور پر لڑ پڑے، ایک زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر حسین ہزارہ گوٹھ کے قریب مبینہ طور پر جھگڑے میں 25سالہ قاسم جاں بحق ہوگیا، متوفی اپنی بہن کے گھر آیا ہوا تھا علاوہ ازیں مومن آباد تھانے میں دو پولیس اہلکار مبینہ طور پر لڑ پڑے، سرکاری رائفل سے گولی چلنے سے ایک اہلکاراسد زخمی ہوگیا ، ملوث پولیس اہلکار تھانے سے فرار ہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے پولیس اہلکار داور کی تلاش شروع کردی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید