• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے علی الصبح کارروائیاں کرتے ہوئے مندرہ، موٹر وے اور ٹھلیاں انٹر چینج پر 3100 لٹر ملاوٹی دودھ کو موقع پر تلف کر دیا۔ ترجمان کے مطابق 30 دودھ بردار گاڑیوں میں تقریبا 2 لاکھ لٹر دودھ کی چیکنگ کی گئی۔ 7 دودھ بردار گاڑیوں کو 1لاکھ 50 ہزارروپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید