• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی حب کینال کی تعمیر، پرانی نہر کی بحالی کررہے ہیں،چیف ایگزیکٹو واٹر کارپوریشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو ( سی ای او) کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں اضافی پانی کے لئے سندھ حکومت کے تعاون سے نئیحب کینال کی تعمیر اور پرانی نہرکی بحالی کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے۔انہوں نے گزشتہ روزبرطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی کے ساتھ زیرو پوائنٹ حب کینال اور حب پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر واٹر کارپوریشن کے چیف انجینئر بلک سکندر زرداری، چیف انجینئر ای اینڈ ایم انتخاب راجپوت اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید