• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزاروں مضر صحت قلفیاں تلف،ایک لاکھ جرمانہ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے ٹیکسلا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دس ہزار پانچ سو انتہائی مضر صحت قلفیاں ضائع کرتے ہوئے ملزم کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ ملزم ایچ ایم سی روڈ پر جعلی مٹھاس سے غیرمعیاری قلفیاں تیار کر کے فروخت کرتا تھا ۔ان قلفیوں پر لیبل بھی جعلی تھے۔
اسلام آباد سے مزید