کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ڈاک لیبر بورڈ کےمزدوروں کا کے پی ٹی ہیڈ آفس کے سامنےاحتجاجی دھرنا جاری ہے ،اتوار کو پانچویں روز بھی مختلف مزدور تنظیموں اور سیاسی رہنماؤں نے اظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاجی کیمپ کا دودہ کیا،پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے جنرل سکریٹری حبیب جدون اپنے ساتھیوں اور علاقے کے معززین کے ہمراہ دھرنا گاہ پہنچے۔