• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)ممتاز شیعہ خطیب علامہ صادق عباس عابدی 16محرم تا19محرم روزانہ شب 08:30بجے جامع مسجد مصطفی ٰعباس ٹاؤن گلشن اقبال میں مجالس سے خطاب کرینگے،مومنین و مومنات سے پابندی وقت کیے ساتھ شرکت کی استدعا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید