کوئٹہ(پ ر) مسلم لیگ ن سبی ڈویژن کے صدرقربان بگٹی اور سینئر نائب صدر سردارکرم خان خجک نے کہاہے کہ سبی سمیت مختلف علاقوں میں شدیدگرمی کے باوجود بجلی کی بندش سے عوام کوشدیدمشکلات کاسامنا ہے وزیراعلیٰ‘ وزیرتعلیم اورچیف سیکرٹری شدیدگرم موسم اورمون سون بارشوں کےپیش نظر یکم اگست سے کھولنےوالے اسکولز کی تعطیلات میں ایک کی توسیع کے احکامات جاری کریں ۔