• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرزا ارشد بیگ ڈائریکٹر ایجوکیشن سیکنڈری کراچی تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم میں ڈائریکٹرز کی تقرریاں و تبادلے ، ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن سیکنڈری یار محمد بالادی کا تبادلہ کر کے مرزا ارشد بیگ کو ڈائریکٹر ایجوکیشن سیکنڈری کراچی تعینات کردیا گیا ہے جبکہ یار محمد بالادی ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن پرائمری کراچی مقرر کردیا گیا ہے اس کے علاوہ گلشیر احمد سومرو کا ڈائریکٹر پرائمری لاڑکانہ کے عہدے سے تبادلہ کردیا گیا ہے اور خالد احمد مہر کو ڈائریکٹر پرائمری لاڑکانہ مقرر کردیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید