• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین کی زیرصدارت والٹن روڈ اپگریڈیشن منصوبے کا جائزہ اجلاس،انہوں نے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق منصوبے کومقررہ مدت سے پہلے مکمل کرنے کیلئے مشینری اور ورک فورس بڑھانے کی ہدایت کی۔
لاہور سے مزید