ملتان (سٹاف رپورٹر )صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے ملتان کا دورہ کیا اور رضا آباد میں پوئمہ چرچ میں استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے خواب "اقلیت دوست پنجاب" کی تعبیرکیلئے حکومت پنجاب عملی اقدامات کر رہی ہے،اس موقع پر کرسچن کمیونٹی کے رہنما پاسٹرانسب،پاسٹر شوکت عاشق، پاسٹر شوکت مبشر،مبشر خاور گل،پاسٹر یعقوب، چوہدری عمران،عماانوئیل ودیگر موجود تھے۔ تقریب میں پاسٹر انسب جان، پاسٹر شوکت عاشق، پاسٹر ثمر شکیل اور مبشر خاور گل بھی موجود تھے۔