• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی جلوس نکالنے کے الزام میں مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر ) غیر قانونی طریقے سے جلوس نکالنے کے الزام میں پولیس نے 6نامزد اور 30سے40نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔گلگشت پولیس نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ امام بارگاہ حیدریہ مسجد کے باہر ملزمان قمیل زیدی ،بابر زیدی ، قیصر عباس وغیرہ نے غیر قانونی طریقے سے ماتمی جلوس نکالا ہواتھا ۔
ملتان سے مزید