• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی پیزملکی معیشت کی تباہی میں بنیادی کردارادا کر رہی ہیں: میاں زاہد حسین

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ اورنیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی پی پیزملکی معیشت کی تباہی میں بنیادی کردارادا کررہی ہیں۔ حکومت اپنی آئی پی پیزسے سرکاری بجلی گھروں کے نرخ پربجلی خریدے۔ آئی پی پیزسے معاہدوں کومتوازن بنانے کی کوشش کی جائے جسکی ابتداء دوست ملک چین کے بجلی گھروں سے کی جائے۔
ملتان سے مزید