ملتان( سٹاف رپورٹر )ایف آئی اے نےشہری کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لاکھوں بٹورنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ، ملزم کو شاہد ذکااللہ کے خلاف مقدمہ نمبر 211/2024 درج تھا، ملزم نے شہری محمد آصف کے بھائی محمد عرفان کو دبئی بھجوانے اور ورک ویزہ کی مد میں 20لاکھ روپے بٹور لیئے اور ملزم نے شہری سے مزید رقم ایک لاکھ80ہزار وصول کئے۔