• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبہار روڈ پر غیر قانونی بورڈ ہٹا دیا گیا

پشاور ( وقائع نگار)ڈائریکٹر ایسٹ کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ رحمان خٹک کی ہدایت پر کیپٹل میٹروپولیٹن انتظامیہ نے گلہبار میں غیر قانونی بورڈ اتا ر کر قبضہ میں لے لیا. ڈائریکٹر ایسٹ رحمان خٹک کو شکایت ملی کہ گلبہار روڈ پر غیرقانونی بورڈ نصب کیاگیا ہے۔
پشاور سے مزید