• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی میں رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو نواب محمد اسلم خان رئیسانی ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، صوبائی وزراء سردار عبدالرحمٰن کھیتران ، میر سلیم کھوسہ ، میر ضیاء اللہ لانگو ، سردارزادہ فیصل خان جمالی ، ارکان زمرک خان اچکزئی ، عبدالمجید بادینی ، میر لیاقت لہڑی اور نوابزادہ زرین مگسی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید