• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ژوب ، موسیٰ خیل ، بارکھان،کو ہلو، لورا لائی ، خضدار اور لسبیلہ میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39، گوادر37، قلات 34،تربت44،سبی46اور نوکنڈی میں 46ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔
کوئٹہ سے مزید