لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے حج سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حج انتظامات بہت اچھے تھے انہوں نے کہا کہ بہت ساری سڑکوں پر سایہ نہیں ہے میری تجویز ہے کہ سعودی حکومت مزید سڑکوں پر رفتہ رفتہ سائبان فراہم کرے۔