• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کے مختلف ونگز کیجانب سے صدر زرداری کی سالگرہ پرتقریبات

ملتان (سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلزپارٹی کے مختلف ونگز کی جانب سے صدرپاکستان آصف علی زرداری کی سالگرہ کی تقریبات کا انعقاد، ، پیپلزپارٹی ملتان ضلع کے جنرل سیکرٹری راؤ ساجد علی سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم ، سینیٹر رانا محمود الحسن، سابق ایم پی اے سید احمد مجتبی گیلانی، ایم پی اے رانا اقبال سراج، سٹی صدر ملک نسیم لابر، جنرل سیکرٹری سٹی اے ڈی خان بلوچ، سینئر نائب صدر سٹی ساجد خان بلوچ، سیکرٹری انفارمیشن سٹی خواجہ عمران ، ڈویثنل صدر پی وائی او ملک ندیم اختر ،رانا نعیم، رانا شاہد، حاجی سعید، ثاقب کاظمی، شیخ عمران خالد ٹیپو ودیگر رہنماوں نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید