راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) سی پی اوسید خالد ہمدانی نے کہا ہے کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔دفعہ 144پر عمل درآمد یقینی بنایاجائیگا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے دفعہ 144نافذکر دی گئی ہے جس پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔