پشاور ( وقائع نگار )ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوور سائیٹ کمیٹی برائے سنٹرل جیل اینڈ ہیومن رائٹس پشاور کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں انتظامی افسران، محکمہ صحت، سنٹرل جیل پشاور، محکمہ سماجی بہبود سمیت کمیٹی کے تمام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں گزشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا