• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فون پر دھمکیاں دینے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر )پولیس نےٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔کینٹ پولیس کو محمد یامین نے بتایا کہ ملزمان ابراہیم اور یوسف نے فون کال کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید