• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسماعیل ہانیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ چوک کچہری میں ادا

ملتان(سٹاف رپورٹر)وکلاء برادری نے فلسطینی رہنما اسماعیل ہانیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ چوک کچہری ملتان میں ادا کی اور ان کی امت مسلمہ خاص کر فلسطینی عوام کی جدوجہد آزادی کی عظیم خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اطہر شاہ بخاری اور دیگر نے کہا کہ اسماعیل ہانیہ شہید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ۔
ملتان سے مزید