• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حارث وحید منفی کرداروں میں مقبول کیوں؟ تمام احوال ”ہنسنامنع ہے“ میں آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حارث وحید نے ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے منفی کرداروں میں زیادہ مقبول ہونے کی وجہ بتا دی۔اُنہوں نے ڈراموں میں منفی کرداروں کے فائدے اور نقصانات کے بارے میں بھی بات کی۔شو میں موجود خاتون کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ منفی کردار ادا کرتے اس میں پوری طرح ڈوب جاتا ہوں۔ناظرین تفصیلی گفتگو تابش ہاشمی کی میزبانی میں ہفتے کی شب 11 بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔
اہم خبریں سے مزید