• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور چین کے سابق ہیڈ کوچ راشد خان اور فرسٹ کلاس کرکٹر ناصر خان کے چھوٹے بھائی اور سابق کرکٹرعبدالرئوف خان کراچی میں انتقال کرگئے ،انہیں اتوار کو کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید