• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے احتجاج سے متعلق کیس، 13 ملزمان ذاتی مچلکے پر رہا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کیجانب سے احتجاج سے متعلق کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع جنوبی کی عدالت نے 13 ملزمان کو ذاتی مچلکے پر رہا کردیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید