• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

JUI رہنماؤں کا مولانا سائیں آفتاب جنیجو کے والد کے انتقال پراظہار افسوس

کراچی (نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے رہنما مدرسہ شمس الہدی کے مہتمم مولانا سائیں آفتاب جنیجو کے والد کے انتقال پر مولانا فھیم امجد سلیمی مفتی عابد مولانا قاسم مولانا حبیب چترالی مولانا عبید الرحمن مولانا عبد الرحیم مولانا بخت علی شاہ مولانا کلیم اللہ چترالی اور دیگر علماء نے افسوس کا اظہار کیا، مولانا آفتاب کے والد ایک نیک سیرت خدا ترس انسان تھے، مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتے تھے، مرحوم کی رحلت ان کے خاندان کے لئے عظیم سانحہ ہے، مرحوم کے جنازے میں کثیر تعداد میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ،مرحوم کی نماز جنازہ انکے بیٹے مولانا آفتاب نے پڑھائی، مرحوم کی تدفین آبائی قبرستان میں کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید