• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی میں ایک شخص نے مبینہ پھندا لگاکر خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹائون تھانے کی حدود خدا کی بستی فیز ون کے قریب واقع گھر سے ملنے والی پھندا لگی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی ،جہاں شناخت 40 سالہ چندو لد دامیرو کے نام سے ہوئی ،پولیس نے بتایا کہ متوفی تین بچوں کا باپ تھا ،ایک ہفتہ قبل اس کی بیوی کسی بات پر ناراض ہو کر میکے چلی گئی تھی، منگل کی شب وہ اپنی بیوی کو منانے گیا تھا تاہم بیوی نہ مانی جس پراس نے دلبراشتہ ہو کر مبینہ خود کشی کرلی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید