• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی کورٹ تھانے میں اپنی ہی بندوق سے گولی اتفاقیہ چلنے سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سٹی کورٹ تھانے میں پولیس کانسٹیبل 20سالہ شجاعت علی ولد شوکت علی کے اپنی ہی بندوق سے اتفاقیہ گولی چلنے سے زخمی ہوگیا،واقعے کے فوری بعد زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید