• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال، جھگڑے کے دوران ڈینٹر نے تیز دھار آلے سے ایک شخص کو قتل کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال بلاک 6 ٹائم اسکوائر کے قریب تیز دھار آلے کے وار سے34سالہ زبیر عزیز ولد عزیز الرحمنٰ جاں بحق ہوگیا،پولیس کاکہنا ہےکہ مقتول سمیرا اپارٹمنٹ کا رہائشی تھا،ٹائم اسکوائر کے قریب واقع ڈینٹرز کی مارکیٹ میں اسکا شاہنواز نامی ڈینٹر کے ساتھ جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران شاہنواز نے تیز دھار آلے سے وار کیا جس سے زبیر عزیز جاں بحق ہوگیا،ملزم واقعے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید