• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرک اڈہ ماڑی پور میں واقع کمپاؤنڈ میں مضر صحت میٹھی چھالیہ تیار کرنے والے کارخانہ پر چھاپہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور پولیس نے مبینہ طور پر مضر صحت میٹھی چھالیہ تیار کرنے والے کارخانہ پر چھاپہ مار کر 2600 کلو سے زائد چھالیہ برآمد کرلی،پولیس کے مطابق کارخانہ ٹرک اڈہ ماڑی پور میں واقع کمپاؤنڈ میں قائم کیا گیا تھا، کارخانے سے اعجاز علی اور ارسلان نامی دو ملزمان کو بھی گرفتار کریا گیا اور مشینری قبضے میں لے لی گئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید