• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ کی کینٹین میں گیس اخراج کے باعث دھماکہ، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کی کینٹین میں دھماکے کے بعد خوف وہراس پھیل گیا، بم ڈسپوزل ا سکواڈ کو جائے وقوعہ پر طلب کیا گیا ، دھماکے سے نیو ہائی کورٹ بار کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ، بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکہ گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا، بی ڈی ایس کے مطابق کینٹین میں گیس کھلی چھوڑ دی گئی تھی جو رات بھر پھیلی رہی ، صبح کے وقت شارٹ سرکٹ کے باعث دھماکہ ہوا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید