• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرفاروق زرکون انسان دوست ماہرطب تھے‘ نسیم الرحمٰن

کوئٹہ (خ ن)صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملاخیل نے ماہر امراض گیسٹرو انٹرولوجسٹ ڈاکٹر محمد فاروق زرکون کے انتقال پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے مرحو م انسان دوست ماہرطب تھے جن کی خدمات کوہمیشہ یادرکھا جائے گا۔