• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیا توشہ خانہ ریفرنس، بانیٔ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے نیب کی جیل میں تفتیش

توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے تفتیش کے لیے نیب کی ٹیم آج جیل پہنچی۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب اسد اللّٰہ مخدوم کی سربراہی میں ٹیم نے راولپنڈی کی ڈیالہ جیل میں تفتیش کی۔

نیب کی ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔

گزشتہ روز ملزمان کا توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں مزید 11 روزہ جسمانی ریمانڈحاصل کیا گیا تھا۔

ملزمان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں 19 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید