• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرو بس سروس آج معمول کے مطابق چلے گی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس آج(ہفتہ) سے معمول کے مطابق چلے گی۔جمعہ کو ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر میٹرو بس سروس بند رکھی گئی تھی۔
اسلام آباد سے مزید