• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قریشی آباد میں دکان کاشیڈ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)قریشی آباد میں دکان کاشیڈ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ریسکیو1122کے مطابق سادہ روڈ قریشی آباد میں ایک دکان کے باہر شیڈ گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید