• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوسر بازدھوکہ دہی سے لڑکے سے موٹر سائیکل اور 2موبائل فون لے کر فرار ہوگئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نوسر بازدھوکہ دہی سے لڑکے سے موٹرسائیکل اور 2موبائل فون لے کر فرار ہوگئے ، تھانہ نیوٹاؤن کو سلیمان سعید نے بتایا کہ میرا بیٹا محمد ابراہیم کمرشل مارکیٹ سے آ رہا تھا کہ 3نامعلوم افراد بائیک پر آئے جنہوں نے کہا تم کو موٹر سائیکل نہیں چلانا آتا،جنہوں نے ہنسی ہنسی میرے بیٹے کا بائیک اور 2عدد موبائل اس سے لے لیئے اور دھوکہ سے بائیک اور دونوں موبائل لے کروہاں سے غائب ہو گئے۔
اسلام آباد سے مزید