• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 21ستمبر2025 ، صبح07:00 بجے سے دن12:00بجے تک،راولپنڈی کینٹ سرکل،مال روڈ،AWT،حیدر روڈ،سپرنٹ پلازہ،اے ایف آئی سی، RCCI-I,II, III ,IV & V،جیل پارک ۔ I،کار چوک،محبوب شہید،ایکس لائر،پارک ویو، پنڈی بورڈ،آر سی سی آئی ایکسپریس، ہمک، ماڈل ٹائون،سرور شہید،موہرہ نگیال،آئی ایس ٹی،فوجی فائونڈیشن،اے او ڈبلیو ایچ ایس،ڈھوک اعوان،مورگاہ،ولایت کمپلکس،پڑیال فیڈرزاور گردونواح بند رہیں گے۔
اسلام آباد سے مزید