• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی کا ارشد ندیم کیلئے دس لاکھ انعام کا اعلان

اسلام آباد( جنگ نیوز) پیرس اولمپکس میں اپنی شاندار کارکردگی سے تاریخ رقم کرنے پر جیولین تھرو کے لیجنڈ ارشد ندیم کیلئے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے دس لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا ۔ رفاہ گروپ کی جانب سے ارشد ندیم کو اولمپکس میں نیا ریکارڈ بنانے، 40 سال کے بعد ملک کیلئے گولڈ میڈل لانے اورکھیلوں کے میدان میں عالمی سطح پر ایک عرصے کے بعد پاکستان کا نام روشن بنانے پر یہ انعامی رقم دی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید