• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی او اپنی نگرانی میں ٹریفک کلیئرکرواتی رہیں

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر ٹریفک کی روانی کیلئے خود فیلڈ میں پیش پیش۔ عمارہ اطہر کا سرکلر روڈ، شاہدرہ،راوی روڈ، داتا صاحب، جی پی او چوک ، جین مندر چوک، چوبرجی، مزنگ اور اچھرہ کا وزٹ کیا، اپنی نگرانی میں ٹریفک کلئیر کرواتی نظر آئیں، متعدد وارڈنز کو شاباش، تعریفی اسناد کا بھی اعلان کیا ۔
لاہور سے مزید