• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میلسی ( نامہ نگار) ایک نوجوان نے 13سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا دوسرے نے ویڈیو بنا لی ۔تفصیل کے مطابق کو ٹلی مہتم کے رہائشی محمد کا شف کے 13 سالہ بھائی آصف کودانش اور نعیم ورغلا کر لے گئے جہاں ایک ملزم نے بد فعلی کی جبکہ دوسرا ویڈیو بناتا رہا لوگوں کے آنے پر ملزمان فرار ہو گئے کرم پور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید