• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز پارکنگ سٹینڈ بنا نے والا گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ کوتوالی پولیسنے ناجائز پارکنگ سٹینڈ بناکر شہریوں سے رقم وصول کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کو لوکل گورنمنٹ افسر نے نشاندہی کہ بلال نامی شخص نے پیر خورشید کالونی میں غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنارکھا تھا اور شہریوں سے رقم وصول کرنے میں مصروف تھا جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
ملتان سے مزید